http://www.bbc.co.uk/urdu/index.xml BBCUrdu.com | صفحۂ اول 2014-03-17T02:35:46+05:00 BBC Urdu urdu@bbc.co.uk http://www.bbcurdu.com http://www.bbcurdu.com http://www.bbc.co.uk/urdu/images/gel/rss_logo.gif کاپی رائٹ بی بی سی 2014 tag:www.bbcurdu.com,2014-03-16:30771398 30771398 2014-03-16T20:53:11+05:00 2014-03-16T13:22:25+05:00 restricted قزاقستان سے بحرِ ہند تک لاپتہ طیارے کی تلاش جاری ملائیشیا میں حکام کا کہنا ہے کہ آٹھ روز قبل لاپتہ ہونے والے مسافر طیارے کی تلاش کے لیے وسیع پیمانے پر آپریشن جاری ہے جس میں 25 ممالک مدد کر رہے ہیں۔ چین، بھارت، ملائیشیا، طیارہ، لاپتہ، تحقیق، جانچ، missing malaysia plane, Investigator, study, pilot, background, china, india, , طیارے کے مواصلاتی نظام کو دانستہ طور پر خراب کیا گیا: نجیب رزاق tag:www.bbcurdu.com,2014-03-16:30777945 30777945 2014-03-16T20:40:49+05:00 2014-03-16T20:35:11+05:00 restricted امن مذاکرات کے لیے بنوں اور میران شاہ زیرِغور:پروفیسر ابراہیم طالبان کی نمائندہ مذاکراتی کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ مذاکرات کے لیے بنوں ایئرپورٹ، ایف آر بنوں اور وزیرستان کے علاقے زیرِ غور ہیں۔ pakistan, طالبان، پاکستان، پروفیسر ابراہیم، مذاکرات، taliban, talks ’طالبان اور حکومت کے براہ راست مذاکرات جلد شروع ہو سکتے ہیں‘ tag:www.bbcurdu.com,2014-03-16:30770132 30770132 2014-03-16T23:18:05+05:00 2014-03-16T10:45:05+05:00 restricted کرائمیا:ریفرینڈم میں عوام کی بھرپور شرکت یوکرین کے نیم خودمختار علاقے کرائمیا میں اتوار کو عوام نے روس سے الحاق کے سوال پر ہونے والے ریفرینڈم میں بہت بڑی تعداد میں ووٹ ڈالے ہیں۔ امریکہ، یوکرین، کرائمیا، یورپ، روس، ریفرینڈم، الحاق، Ukraine, crisis, Crimeam holds, secession, referendum, russia, america, ukraine, un, europe, یوکرین: سلامتی کونسل میں روس تنہائی کا شکار tag:www.bbcurdu.com,2014-03-17:30781789 30781789 2014-03-17T02:30:57+05:00 2014-03-17T02:17:45+05:00 restricted سیارہ عطارد سات کلومیٹر چھوٹا ہو گیا ہے: نئی تحقیق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ چار ارب سال قبل جب سیارہ عطارد کی سطح سخت ہوئی تھی اس کے مقابلے میں آج یہ سیارہ سات کلومیٹر چھوٹا ہو گیا ہے۔ سیارہ عطارد، mercury سیارہ عطارد پر پانی کی موجودگی کے ثبوت tag:www.bbcurdu.com,2011-10-13:13350673 13350673 2011-10-13T18:15:51+05:00 2011-10-13T18:05:49+05:00 restricted ایف ایم بلیٹن ایف ایم بلیٹن ایف ایم بلیٹن urdu FM bulletin tag:www.bbcurdu.com,2011-10-13:13351936 13351936 2011-10-13T21:29:36+05:00 2011-10-13T18:39:32+05:00 restricted سیربین سیربین سیربین Sairbeen tag:www.bbcurdu.com,2011-10-13:13352339 13352339 2011-10-13T20:06:35+05:00 2011-10-13T18:55:41+05:00 restricted جہاں نما جہاں نما جہاں نما Jahan numa tag:www.bbcurdu.com,2011-10-17:13420919 13420919 2011-10-18T19:41:40+05:00 2011-10-17T21:01:20+05:00 not restricted آڈیو آرکائیو آڈیو آرکائیو audio archive tag:www.bbcurdu.com,2014-03-16:30776683 30776683 2014-03-16T19:39:52+05:00 2014-03-16T19:07:02+05:00 restricted پاکستان کو یہ تحفہ کس نے دیا؟ پاکستان کو ڈیڑھ ارب ڈالر کا تحفہ کون دے سکتا ہے؟ اس بارے میں جعفر رضوی نے سابق وزیرِ خزانہ شوکت ترین سے بات کی اور پوچھا کہ یہ کون سے’دوست ممالک‘ ہیں؟ pakistan aid, dollers, پاکستان، امداد، قرضہ، وزیرِ خزانہ tag:www.bbcurdu.com,2014-03-16:30777121 30777121 2014-03-16T20:07:47+05:00 2014-03-16T19:39:40+05:00 restricted پاکستان کی بیمار معیشت کو فائدہ پہنچےگا؟ ڈیڑھ ارب ڈالر کی رقم سے پاکستان کی بیمار معیشت کو کس قدر فائدہ پہنچ سکے گا۔ سابق وزیرِ اطلاعات قمر زمان کائرہ کی بی بی سی کی ماہ پارہ صفدر سے بات چیت سنیے۔ pakistan, us, dollars, qamar, zaman, kairaپاکستان ، قرضہ، ڈالر سابق وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ tag:www.bbcurdu.com,2014-03-15:30764582 30764582 2014-03-15T21:23:53+05:00 2014-03-15T21:06:45+05:00 restricted ’یہاں عدالتی نظام موجود نہیں‘ ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا میں دس سال کی کمی کے احکامات پر ان کے وکیل سمیع اللہ سے بی بی سی اردو کی ماہ پارہ صفدر کی بات چیت سنیے۔ شکیل آفریدی tag:www.bbcurdu.com,2014-03-15:30764806 30764806 2014-03-15T21:26:04+05:00 2014-03-15T21:16:16+05:00 restricted شکیل آفریدی کو مقامی طالبان نے سزا دی ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا میں دس سال کی کمی کے احکامات پر تجزیہ کار محمود شاہ سے بی بی سی اردو کی ماہ پارہ صفدر کی بات چیت سنیے۔ شکیل آفریدی، محمود شاہ tag:www.bbcurdu.com,2014-03-14:30745306 30745306 2014-03-14T20:09:49+05:00 2014-03-14T18:44:27+05:00 not restricted آرٹ بلیٹن سائے کن اداؤں کے ساتھ رقص ميں بدلتے ہيں اور فيصلہ کن لمحات کو تصويربند کرنے کي جستجو ميں جب دنيا بھر کي خاک چھاني جائے تو پھر کيسي تصاوير بنتي ہيں۔ آرٹ بلیٹین، art ہینری کارٹیئر بریسون کی کھینچی ایک تصویر tag:www.bbcurdu.com,2014-03-14:30745158 30745158 2014-03-14T20:06:43+05:00 2014-03-14T18:34:28+05:00 not restricted شام: خانہ جنگی کے تین برس، شہریوں پر بھاری گزرے تین برس پہلے شام میں چھوٹے موٹے مظاہروں سے شروع ہونے والی تحریک دیکھتے ہی دیکھتے خانہ جنگی میں تبدیل ہوگئی اور اس دوران ہزاروں افراد ہلاک اور لاکھوں بے گھر ہوئے۔وہاں حالات بہتر ہوتے نظر نہیں آرہے ہیں۔ شام, syria شام tag:www.bbcurdu.com,2014-03-14:30748867 30748867 2014-03-14T21:50:26+05:00 2014-03-14T20:56:43+05:00 restricted ’ان مذاکرات میں ابھی وقت لگے گا‘ طالبان سے امن مذاکرات کے مستقبل پر بی بی سی کی نصرت جہاں کی رستم شاہ مہمند سے بات چیت سنیے۔ طالبان مزاکرات tag:www.bbcurdu.com,2014-03-14:30748770 30748770 2014-03-14T21:45:21+05:00 2014-03-14T20:51:02+05:00 restricted فوج ان لوگوں سے لڑنا نہیں چاہتی فوج ان لوگوں سے لڑنا نہیں چاہتی طالبان مزاکرات فوج ان لوگوں سے لڑنا نہیں چاہتی tag:www.bbcurdu.com,2014-03-13:30730153 30730153 2014-03-14T03:01:54+05:00 2014-03-13T22:13:21+05:00 restricted احمدیوں کی قبروں کے کتبوں کی توہین صوبہ پنجاب کے شہر جڑانوالا کے چک نمبر 96 GB میں پولیس نے احمدیوں کی قبروں کے کتنے پر سے کلمہ اور قرآنی آیات مٹادیں۔ احمدی، پنجاب، جڑانوالا ahmadi, punjab, jaranwala tag:www.bbcurdu.com,2014-03-13:30725744 30725744 2014-03-13T20:10:06+05:00 2014-03-13T19:27:48+05:00 not restricted ’ہاٹ ائیر بلون‘ کی سواری مینمار یا برما میں حالیہ سیاسی اصلاحات کے بعد دنیا بھر سے سيّاح اس خوبصورت ملک کي طرف کھچے چلے آرہے ہيں ـ گويا اصلاحات مينمار کے ہر شعبے کيليے نعمت ثابت ہوئيں اور سب سے زيادہ فائدہ سیاحت کوہوا ہےـ دیکھیے کیسے؟ برما، سیاحتٹ burma, tourism, hot ai برما tag:www.bbcurdu.com,2014-03-13:30727344 30727344 2014-03-13T21:38:59+05:00 2014-03-13T20:21:51+05:00 restricted "پہلی کمیٹی کا کیا قصور تھا؟" "پہلی کمیٹی کا کیا قصور تھا؟" طالبان مزاکرنت Taliban dialogue "پہلی کمیٹی کا کیا قصور تھا؟" tag:www.bbcurdu.com,2014-03-13:30727779 30727779 2014-03-13T21:35:57+05:00 2014-03-13T20:37:06+05:00 restricted " حملہ ہوا تو جوابی کاروائی ضرور ہو گی" "اسرائیل کا حملہ ہوا تو جوابی کاروائی ضرور ہو گی" اسرائیل غزہ حملے tag:www.bbcurdu.com,2014-03-12:30705884 30705884 2014-03-12T22:08:20+05:00 2014-03-12T21:06:57+05:00 not restricted سی آئی پر امریکی کانگریس کی جاسوسی کا الزام امريکہ ميں سينيٹ کي انٹليجنس کميٹي کي سربراہ نے خفيہ ايجنسي سي آئي اے پر کانگريس کي جاسوسي کرنے کا الزام عائد کيا ہے اور کہا ہے کہ ا سی آئی اے کی اس حرکت سے ملک کا آئینی ڈھانچے کو خطرہ ہے۔ سی آئی اے جاسوسی، CIA tag:www.bbcurdu.com,2014-03-12:30704642 30704642 2014-03-12T22:28:26+05:00 2014-03-12T20:28:09+05:00 restricted پاکستان کے قوانین میں انٹر نیٹ کی آزادی کا تحفظ نہیں ہے! پاکستان کے آئین میں آزادی رائے کے کوئی شک نہیں! internet, freedom, ban, pakistan انٹرنیٹ آزادی رائے tag:www.bbcurdu.com,2014-03-12:30705204 30705204 2014-03-12T22:22:05+05:00 2014-03-12T20:45:51+05:00 restricted پاکستان میں انٹرنیٹ کی پابندی تنگ نظری کا نتیجہ ہے۔ پاکستان میں انٹرنیٹ کی پابندی تنگ نظری کا نتیجہ ہے۔ freedom internet انٹرنیٹ آزادی پاکستان میں انٹرنیٹ کی پابندی تنگ نظری کا نتیجہ ہے۔ tag:www.bbcurdu.com,2014-03-11:30684294 30684294 2014-03-11T22:01:20+05:00 2014-03-11T21:52:53+05:00 restricted مسلم فیملی لا 1961 قابل اصلاح ہے اسلام مسلمان کو چار شادیوں کی اجازت دیتا ہے pakistan, islam, idealogical council, fazal ur rehman, پاکستان، فیملی قوانین، فضل الرحمان ، نظریاتی کونسل tag:www.bbcurdu.com,2014-03-11:30683391 30683391 2014-03-11T21:30:10+05:00 2014-03-11T21:15:10+05:00 restricted ’میڈیا وہ کرے جو قومی مفاد میں ہے‘ گذشتہ کچھ عرصے سے پاکستان کے صحافتی ادارے اپنی حفاظت کے بارے میں تشویش کا شکار ہیں اور ان پر کئی حملے بھی کیے جا چکے ہیں۔ اس بارے میں بی بی سی اردو کے آصف فاروقی کے ماروی میمن سے گفتگو سنیے۔ ماروی میمن، انٹرویو، میڈیا، آصف فاروقی، marvi memon, interview, video, asif farooqi, media ماروی میمن tag:www.bbcurdu.com,2014-03-16:30775787 30775787 2014-03-16T18:15:42+05:00 2014-03-16T18:10:10+05:00 restricted بھارت میں اونٹوں کی کمی سے حکومت فکرمند بھارتی ریاست راجستھان میں حکومت اونٹوں کی کم ہوتی تعداد کی وجہ سے اسے ’ریاست کی امانت‘ کا درجہ دینے پر غور کر رہی ہے۔ بھارت، اونٹ، راجستھان، india, camel, poupaltion tag:www.bbcurdu.com,2014-03-16:30768525 30768525 2014-03-16T03:53:20+05:00 2014-03-16T03:50:25+05:00 restricted کیٹ واک کرتی اداکارائیں ممبئی میں جاری فیشن ویک کے پانچویں روز کی تصاویر ممبئی، فیشن، mumbai, fashion tag:www.bbcurdu.com,2014-03-16:30773252 30773252 2014-03-16T19:23:37+05:00 2014-03-16T15:45:15+05:00 restricted لاڑکانہ:صورتحال بدستور کشیدہ،وزیراعظم کی تشویش لاڑکانہ میں مقدس اوراق کے مبینہ بےحرمتی اور ردعمل میں ہندو دھرم شالہ کو نذر آتش کیے جانے کے واقعات کے بعد حالات بدستور کشیدہ ہیں جبکہ وزیراعظم نواز شریف نے ہندوؤں کی املاک کو پہنچنے والے نقصان پر تشویش ظاہر کی ہے۔ larkana, sindh, quran, burning, لاڑکانہ، قرآن، ہندو ’مقدس اوراق کی بےحرمتی‘: دھرم شالا نذرِ آتش، علاقے میں کشیدگی tag:www.bbcurdu.com,2014-03-16:30771161 30771161 2014-03-16T13:11:35+05:00 2014-03-16T12:57:35+05:00 restricted ’ڈیڑھ ارب ڈالر قرض نہیں دوست ممالک کا تحفہ ہے‘ وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کو حال ہی میں ملنے والے ڈیڑھ ارب ڈالر ’دوست ممالک‘ کی جانب سے پاکستان کے عوام کے لیے تحفہ ہے۔ نواز شریف، پاکستان، سعودی عرب، قرض، loan, saudi arabia, nawaz shareef نواز شریف کی ’ذاتی ضمانت پر ڈیڑھ ارب ڈالر کا قرض‘ tag:www.bbcurdu.com,2014-03-16:30778316 30778316 2014-03-16T21:24:28+05:00 2014-03-16T21:04:55+05:00 restricted ورلڈ ٹی 20:نیپال نے ہانگ کانگ کو شکست دے دی ڈھاکہ میں ورلڈ ٹی ٹوئٹنی مقابلوں کے پہلے مرحلے کے دوسرے میچ میں نیپال نے ہانگ کانگ کو 80 رنز سے شکست دے دی ہے۔ نیپال، ہانگ کانگ، کرکٹ، ورلڈ ٹی ٹوئنٹی، hong kong, cricket, nepal, world t20 آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014 tag:www.bbcurdu.com,2014-03-16:30772877 30772877 2014-03-16T17:02:12+05:00 2014-03-16T15:21:00+05:00 restricted ورلڈ ٹی 20:افتتاحی میچ میں بنگلہ دیش کی فتح ڈھاکہ میں ورلڈ ٹی ٹوئٹنی مقابلوں کے پہلے مرحلے کے افتتاحی میچ میں میزبان بنگلہ دیش نے افغانستان کو نو وکٹوں سے ہرا دیا ہے۔ بنگلہ دیش، افغانستان، کرکٹ، ورلڈ ٹی ٹوئنٹی، bangladesh, cricket, afghanistan, world t20 آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014 tag:www.bbcurdu.com,2014-03-16:30769464 30769464 2014-03-16T10:05:31+05:00 2014-03-16T09:16:01+05:00 restricted پیرس میں گاڑیوں کے روزانہ استعمال پر پابندی فرانس کے دارالحکومت پیرس میں آلودگی کو کم کرنے کی ایک نادر کوشش کے تحت موٹر گاڑیوں کے استعمال پر پابندی لگائی جا رہی ہے۔ فرانس، پیرس، کار، موٹر گاڑی، آلودگی، پبلک ٹرانسپورٹ، Paris, France, restriction, car use, pollution level, public transport ’آلودہ دھند لیزر کے خلاف موثر ترین دفاع‘ بیجنگ میں آلودگی کی سطح بڑھ گئی tag:www.bbcurdu.com,2014-03-15:30753858 30753858 2014-03-15T03:48:59+05:00 2014-03-15T03:48:13+05:00 restricted روانڈا نسل کشی: سابق انٹیلیجنس سربراہ کو سزا فرانس کی ایک عدالت نے روانڈا کے سابق اینٹیلیجنس کے سربراہ پاسکل سمبیکنگوا کو 1994 کی نسل کسی کا مرتکب ہونے پر 25 سال کی قید کی سزا سنائی ہے۔ rwanda, genocide, france, case, روانڈا، نسل کشی، فرانس tag:www.bbcurdu.com,2014-03-16:30776661 30776661 2014-03-16T19:10:16+05:00 2014-03-16T19:04:06+05:00 restricted برلن اپنے نام کا ڈومین حاصل کرنے والا پہلا شہر جرمنی کا شہر برلن میں قائم کمپنیاں اور وہاں کے رہائشی 18 مارچ سے اپنے انٹرنیٹ پتے کے آخر میں ڈاٹ برلن کا لاحقہ استعمال کر سکیں گے۔ برلن، انٹرنیٹ، ڈومین، جرمنی، berlin, internet, domain انٹرنیٹ ایڈریس اب عربی، چینی اور روسی زبان میں tag:www.bbcurdu.com,2014-03-14:30733388 30733388 2014-03-14T03:34:35+05:00 2014-03-14T03:34:31+05:00 restricted امریکی حکومت ’انٹرنیٹ کی چیمپیئن بنے نہ کہ اس کے لیے خطرہ‘ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کا کہنا ہے کہ انہوں نے امریکی صدر براک اوباما کو امریکی ایجنسی کی جانب سے ڈیجیٹل جاسوسی پر مایوسی سے آگاہ کیا ہے۔ امریکہ، این ایس اے، انٹرنیٹ، فیس بک، مارک زکر برگ، facebook, marc, america, nsa, obama فیس بک صارفین کو معاوضہ ادا کرے گی tag:www.bbcurdu.com,2014-03-16:30775548 30775548 2014-03-16T17:55:32+05:00 2014-03-16T17:53:59+05:00 restricted کیجریوال مودی کے خلاف الیکشن لڑنے کے لیے تیار عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کیجریوال نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے وزیراعظم کے عہدے کے امیدوار نریندر مودی کے خلاف انتخاب لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ kejriwal, modi, india, election, varanasi, بنارس، کیجریوال، مودی، الیکشن دہلی میں نریندر مودی کی ’ٹی پارٹی‘ tag:www.bbcurdu.com,2014-03-15:30763145 30763145 2014-03-15T19:43:48+05:00 2014-03-15T19:33:34+05:00 restricted دہلی ریپ کے دو مجرموں کی سزائے موت ’معطل‘ بھارت کی عدالتِ عظمیٰ نےنئی دہلی میں طالبہ سے اجتماعی جنسی زیادتی کے چار مجرموں میں سے دو کی سزائے موت کو معطل کر دیا ہے۔ بھارت، دہلی، دہلی ریپ کیس، india, dehli rape, case, dehli دہلی ریپ کے چار مجرموں کی سزائے موت برقرار tag:www.bbcurdu.com,2014-03-15:30755541 30755541 2014-03-15T09:19:24+05:00 2014-03-15T08:50:05+05:00 restricted ’مسٹر پرفیكشنسٹ‘ عامر خان 49 سال کے ہو گئے بالی وڈ میں ’مسٹر پرفیكشنسٹ‘ کے نام سے معروف عامر خان گذشتہ 25 سال سے ہندی سینیما پر اپنا نقش چھوڑتے آئے ہیں۔ وہ 14 مارچ کو 49 سال کے ہو گئے۔ bollywood, film, cinema, entertainme, aamir khan, tv show, birthday, satyamev jayatent, بالی وڈ، ہالی وڈ، فلم، سینیما، عامر خان، سالگرہ، تنقید، ٹی وی شو، ستیہ مے و جیتے،تفریح عامر کی شکایت’ساکھ خراب کی جارہی ہے‘ میری جان کو کوئی خطرہ نہیں ہے:عامر خان دھوم تھری نے 500 کروڑ کا نیا معیار قائم کیا tag:www.bbcurdu.com,2014-03-14:30732922 30732922 2014-03-14T02:55:35+05:00 2014-03-14T02:13:16+05:00 restricted ہالی وڈ کی فلم ’نوح‘ پر مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک میں پابندی مشرق وسطیٰ کے تین ممالک متحدہ عرب امارات، قطر اور بحرین نے ہالی وڈ کی نئی فلم ’نوح‘ پر پابندی عائد کردی ہے۔ مشرق وسطیٰ، نوح، ہالی وڈ، hollywood, noah, middle east, film tag:www.bbcurdu.com,2014-03-14:30746680 30746680 2014-03-16T21:29:09+05:00 2014-03-14T19:34:57+05:00 not restricted آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2014 بنگلہ دیش میں منعقد ہونے والے کرکٹ کے کھیل کے مختصر ترین انٹرنیشنل فارمیٹ ٹی ٹوئنٹی کے پانچویں عالمی مقابلوں پر بی بی سی اردو کا خصوصی ضمیمہ۔ ٹی ٹوئنٹی، کرکٹ، ضمیمہ، t20, cricket, world, sports tag:www.bbcurdu.com,2013-12-12:28873117 28873117 2013-12-12T19:47:30+05:00 2013-12-12T19:44:35+05:00 restricted سیربین ٹی وی اب ہفتے میں پانچ دن بی بی سی اردو نے اپنے ٹیلی وژن پروگرام ’سیربین‘ کو ہفتے میں موجودہ تین دن سے بڑھا کر پانچ دن تک پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ sairbeen, tv, relaunch, سیربین ، ٹی وی، tag:www.bbcurdu.com,2014-03-16:30777617 30777617 2014-03-16T20:20:26+05:00 2014-03-16T20:10:22+05:00 restricted دنیا میں بکھرے ہولی کے رنگ رنگوں سے بھرے ہندو تہوار ہولی کی تصاویر ہولی، تصاویر، holi, pictures tag:www.bbcurdu.com,2014-03-15:30764229 30764229 2014-03-15T20:57:02+05:00 2014-03-15T20:52:22+05:00 restricted نزاکت: چھو دیں تو بکھر جائیں۔۔۔ ’نازک‘ کے عنوان پر بی بی سی کے قارئین کی تصاویر۔ نزاکت، نازک، تصاویر، قارئین، delicate, ugc, pics tag:www.bbcurdu.com,2014-03-14:30746380 30746380 2014-03-14T20:14:55+05:00 2014-03-14T19:19:02+05:00 restricted افغان مہاجرین کا پاکستان کو تحفہ افغان مہاجرین کے پاکستان آنے سے قالین کی صنعت کا احیاء ہوا pakistan, afghanistan, refugee, women, carpet, makingقالینوں کی صنعت tag:www.bbcurdu.com,2014-03-16:30769890 30769890 2014-03-16T10:43:35+05:00 2014-03-16T10:04:57+05:00 restricted وادیِ سندھ کا دائم و قائم دیوتا بھٹوؤں کی تین نسلیں بدل گئیں مگر شاہ صاحب کی وفا جاری ہے tag:www.bbcurdu.com,2014-03-15:30757641 30757641 2014-03-15T18:21:54+05:00 2014-03-15T13:04:25+05:00 restricted عالیہ بھٹ کی شناخت اور سونم کے سخت فیصلے عالیہ بھٹ کہتی ہیں کہ فلمی دنیا نےان کے اندر تجربے اور اداکاری کے سطح پر تبدیلی پیدا کی ہے لیکن انسان کے طور پر نہیں۔ بالی وڈ راؤنڈ اپ، فلم، سینیما، تفریح، عالیہ بھٹ، عامر حخان، کرن جوہر، سونم کپور، bollywood, film, cinema, entertainment, aamir, aalia bhat, karan johar, sonam kapoor, , سونم کپور کو پیار چاہیے یا پیسہ؟ tag:www.bbcurdu.com,2014-03-15:30765441 30765441 2014-03-15T22:19:26+05:00 2014-03-15T21:47:28+05:00 restricted دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لاعلم تھے انسان کی آواز اس کی شخصیت کی غماز ہوتی ہے اور تنہائی کا شکار مور مورنیوں کو متوجہ کرنے کے لیے جنسی عمل سے جڑی آوازیں نکالتے ہیں۔ دس چیزیں، ten things tag:www.bbcurdu.com,2014-03-15:30765582 30765582 2014-03-15T22:49:37+05:00 2014-03-15T21:56:32+05:00 restricted یورو ملین: برطانوی شہری نے دس کروڑ پاؤنڈ جیت لیے یورپ بھر میں ہر ہفتے کھیلی جانی والی مشہور لاٹری ’یوروملین‘ کا دس کروڑ پاؤنڈ سے زیادہ مالیت کا انعام ایک برطانوی کے حصے میں آیا ہے۔ euromillion, jackpot, lottery, لاٹری، یوروملین، برطانیہ tag:www.bbcurdu.com,2014-03-15:30758132 30758132 2014-03-15T18:58:13+05:00 2014-03-15T13:50:49+05:00 restricted بھارتی الیکشن:’مذہبی جماعتوں کے لیے خطرے کی گھنٹی‘ بدلتے ہوئے بھارت اور اس کی انتخابی سیاست میں بہت سی سیاسی جماعتوں کی طرح مذہبی جماعتیں بھی اپنا اثر بتدریج کھو رہی ہیں۔ بھارت، الیکشن، مذہبی جماعتیں، شکیل، دوسرا پہلو tag:www.bbcurdu.com,2014-03-14:30749283 30749283 2014-03-14T23:55:32+05:00 2014-03-14T21:14:43+05:00 restricted فنی خرابی یا پائلٹ کی غلطی؟ ایک مسافر بردار طیارہ کیوں تباہ ہوتا ہے۔ کیا ایسا ہمیشہ فنی خرابی کی وجہ سے ہوتا ہے یا اس کے پیچھے انسانی غلطی کا ہاتھ ہوتا ہے؟ plane, aircraft, airlines, crash, air safetey, pilot, حادثہ، فضائی، جہاز، طیارہ، پائلٹ tag:www.bbcurdu.com,2014-03-16:30768930 30768930 2014-03-16T07:09:12+05:00 2014-03-16T06:52:02+05:00 restricted گذشتہ ہفتے کا پاکستان پاکستان میں گذشتہ ہفتے پیش آنے والے اہم واقعات کا احوال تصاویر میں pakistan, pictures, پاکستان، تصاویر tag:www.bbcurdu.com,2011-10-13:13342623 13342623 2012-11-22T19:20:31+05:00 2011-10-13T12:12:23+05:00 not restricted موسم تازہ ترین خبروں، بریکنگ نیوز، ویڈیو، آڈیو، فیچر اور تجزیوں کے لیے بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر آئیں۔ بی بی سی اردو، اردو، موسم، بارش، پاکستان، انڈیا، دنیا، bbc urdu, urdu, weather, rain, pakistan, india, world موسم tag:www.bbcurdu.com,2013-08-23:26641237 26641237 2013-08-23T19:38:30+05:00 2013-08-23T19:35:23+05:00 not restricted صحافیوں کی رہنمائی کے لیے ویب سائٹ صحافیوں کی رہنمائی کے لیے ویب سائٹ کالف آف جرنلزم، cojo, college of journalism, urdu صحافیوں کی رہنمائی کے لیے ویب سائٹ